ورلڈ ٹوائلیٹ ڈے آج منایا جارہا ہے
(رپورٹ:حمنہ خان) "when nature calls, we need a toilet”مگر دنیا میں اربوں لوگ اس سہولت سے محروم ہیں۔ اسکا مطلب ہے کہ انسانی فضلہ بڑے پیمانے پر ہماری زمین اور اس میں موجود پانی کو آلودہ کر رہا ہے۔ یہ ایک حل طلب عالمی مسئلہ ہے۔ انسان اپنے ماحول کو ایک کھلی سیور میں تبدیل مزید پڑھیں