جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

World News

بنگلادیش کے عام انتخابات

بنگلا دیش انتخابات: شیخ حسینہ واجدکی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

    ڈھاکا: بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت  بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ بنگلادیش میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش انتخابات: شیخ حسینہ واجدکی جماعت نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی Read More »

جاپان میں زلزلہ

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

  وسطی جاپان میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جاپان میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی،جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری Read More »

حوثیوں پر فائرنگ

امریکی ہیلی کاپٹرکی حوثی مجاہدین پر فائرنگ، 10 شہید

  امریکی ہیلی کاپٹرکی جانب سے بحری جہاز پر حملہ کرنے والے حوثیوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 10 حوثی مجاہیدن شہید ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر میں ڈنمارک کی کمپنی کے بحری جہاز پر حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹر نے حوثیوں کی کشتیوں پر فائرنگ

امریکی ہیلی کاپٹرکی حوثی مجاہدین پر فائرنگ، 10 شہید Read More »

شوہر کی آنکھ میں قینچی

چائے مانگنے پر بیوی نے شوہر کی آنکھ میں قینچی مار دی

  بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چائے مانگنے پر بیوی نے غصے میں شوہر کی آنکھ میں قینچی مار کر اسے زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغپت میں خاتون نے چائے کا کپ مانگنے پر مبینہ طور پر اپنے شوہر کی آنکھ میں

چائے مانگنے پر بیوی نے شوہر کی آنکھ میں قینچی مار دی Read More »

آئی فون

دریا کی تہہ میں 3 ماہ تک رہنے والا آئی فون ملنے کے بعد پھر کام کرنے لگا

  اگر ایک اسمارٹ فون دریا میں گر جائے تو پہلے تو اس کو ڈھونڈنا ہی آسان نہیں ہوتا اور اگر وہ کچھ گھنٹوں بعد مل بھی جائے تو بھی اس کے کام کرنے کا امکان نہیں ہوتا۔ تو اگر ایک فون دریا کی تہہ میں 3 ماہ تک رہے تو کوئی بھی یہ توقع

دریا کی تہہ میں 3 ماہ تک رہنے والا آئی فون ملنے کے بعد پھر کام کرنے لگا Read More »

بھارت کا مزائل پروگرام

بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا

  بھارت کا آکاش میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہوا میں مارنے والے آکاش میزائل پر 1990 میں کام شروع ہوا تھا،1ملین ڈالر سے بننے والا میزائل صرف 30 کلومیٹر تک نشانہ بنا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2017میں مودی سرکار نے آکاش

بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا Read More »

Scroll to Top