ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کا مقابلہ اسپین سے ہوگا

ہاکی ورلڈ کپ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں ارجنٹائن کا مقابلہ اسپین سےہوگا ۔ جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارت کے شہر بھوینیشور میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج پول اے میں پہلا مقابلہ مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کا مقابلہ اسپین سے ہوگا Read More »