پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ کار کردگی کا جائزہ لینے کے بعد 2025-24 کیلئے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سالانہ کارکردگی کے جائزے کے بعد یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل بین الاقوامی سیزن 2024-25 کے لیے 16 خواتین کرکٹرز مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان Read More »