پاکستانی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف آج رشتہ ازدواج میں منسلک
ان کی مہندی میں کل بہت ہلہ گلہ ہوا اورساتھی ویمنز کرکٹر نے خوب رنگ جمایا۔ کپتان جویریہ خان نے مہندی کی تقریب میں بھی قیادت کے فرائض نبھائےاور وہ سب کو لیکر تقریب میں پہنچیں۔ شادی کی تقریب آج رات لاہور کے مقامی کلب میں ہوگی۔ دلہا ابرار احمد فیصل آباد سے برات لیکر مزید پڑھیں
پاکستانی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف آج رشتہ ازدواج میں منسلک Read More »