اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز کب ہو گا؟
لاہور: سیکرٹری اسکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ سیکرٹری اسکولز پنجاب نے بتایا مزید پڑھیں
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز کب ہو گا؟ Read More »