یہ گلہری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے، جانئیے کیوں؟
دنیا بھر سے ہزاروں منتخب تصاویر میں سے امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر میری مک گوون کی بنائی ہوئی اس تصویر کو تمام تصاویر میں بہترین قرار دیا گیا۔ اس حیران و پریشان گلہری کی تصویر نے اس سال کامیڈی والڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ میری مک گوون نے اس مزید پڑھیں