آٹا، میدہ، سوجی سمیت گندم کی دیگر مصنوعات کی برآمد پر پابندی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹے، میدے اور سوجی سمیت گندم کی دیگرمصنوعات کی برآمد پر پابندی عائدکر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز(جمعہ)باضابطہ طورپرنوٹیفکیشن ء جاری کردیا ہے، جس کے ذریعے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کردی گئی ہیں ۔ ترمیمی نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فائن آٹا، میدہ اور سوجی مزید پڑھیں

آٹا، میدہ، سوجی سمیت گندم کی دیگر مصنوعات کی برآمد پر پابندی Read More »