جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

Wahga Boarder

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر سرپرائز دے دیا۔ پہلا سرپرائز بھارتی مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچادیا گیا Read More »

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوآج دوپہرواہگہ بارڈرپربھارتی حکام کےحوالےکیاجائےگا

ترجمان دفترخارجہ نےبھارتی پائلٹ کوبھارتی حکام کےحوالےکرنےکی تصدیق کردی۔ پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر امن پسندی اور بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئےگرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گرفتار بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی ہائی کمیشن حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوآج دوپہرواہگہ بارڈرپربھارتی حکام کےحوالےکیاجائےگا Read More »

پاکستان کا امن و محبت کی طرف ایک اور قدم

کرتارپور راہداری کھولنے کی تقریب میں شرکت کیلئے نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ کہتے ہیں عمران خان نے تین ماہ پہلے جو بیج بویا وہ زمین سے باہر نکل آیاہے۔ پاکستان حکومت کی کرتارپور راہداری کھولنے کی تقریب کیلئے نوجوت سنگھ سدھو اور بھارتی صحافیوں کا وفد واہگہ باڈر کے

پاکستان کا امن و محبت کی طرف ایک اور قدم Read More »

Scroll to Top