کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 21 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے

  دھماکے میں 5 سے زائد موٹرسائیکل بھی تباہ ہوگئیں ۔ بلوچستان کے شہر تربت میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سوزو کی میں آگ لگ گئی۔زخمیوں کو کراچی منتقل کرنے کیلئے خصوصی جہاز کا انتظام کیا جارہا ہے۔ تربت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے    

کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 21 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے Read More »