بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

usa

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 12 افراد شہید

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 12 افراد شہید

عارضی جنگ بندی اور تمام عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر کر اسرائیلی فوج نے لبنان پر مزید حملے کردیے جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شمالی لبنان پر تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 12 افراد شہید ہوگئے جس کے بعد لبنان میں مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے، 12 افراد شہید Read More »

کم آبادی والا وہ شہر جہاں فون اور وائر لیس ڈیوائسز پر پابندی ہے

کم آبادی والا وہ شہر جہاں فون اور وائر لیس ڈیوائسز پر پابندی ہے

دنیا کے سب سے پرسکون شہر کا دورہ کرنا دلچسپ لگ سکتا ہے لیکن اپنے دوستوں اور خاندان کو اپنے تجربے کے بارے میں بتانا ایک حقیقی چیلنج ہوسکتا ہے۔ ان دنوں ہم میں سے زیادہ تر اپنے فون میں لگے رہتے ہیں اب چاہے وہ گوگل میپس کے ساتھ نیویگیٹ کرنا ہو، انسٹاگرام یا

کم آبادی والا وہ شہر جہاں فون اور وائر لیس ڈیوائسز پر پابندی ہے Read More »

عمران خان سے تعلق امریکا کیلئے خطرناک ہے، امریکی اخبار کا ٹرمپ کو مشورہ

عمران سے تعلق امریکا کیلئے خطرناک، امریکی اخبار کا ٹرمپ کو مشورہ

امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن ایگزمینر کے ایک مضمون میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے۔ مضمون میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی سیاست سے تعلق امریکا اور امریکی مفاد کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے، ان کی سیاست امریکی دشمنی پر مبنی ہے۔

عمران سے تعلق امریکا کیلئے خطرناک، امریکی اخبار کا ٹرمپ کو مشورہ Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیاں: پاکستان استثنیٰ کیلئے سرگرم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیاں: پاکستان استثنیٰ کیلئے سرگرم

پاکستان کی جانب سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنا لینے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے اور توانائی بحران کے پیش نظر پابندیوں کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ ذرائع

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیاں: پاکستان استثنیٰ کیلئے سرگرم Read More »

لوگوں کو تنگ کرنے والے 'دو بدتمیز بکرے' پکڑے گئے

لوگوں کو تنگ کرنے والے ‘دو بدتمیز بکرے’ پکڑے گئے

امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے پیدل چلنے والے شہریوں سے شرارتیں کرکے فرار ہونے والے دو بکروں کو حراست میں لے لیا۔ کینٹ پولیس ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ شہر کے شمالی حصے میں دو بکروں کو باحد برتاؤ کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔” پوسٹ میں کہا گیا ہے

لوگوں کو تنگ کرنے والے ‘دو بدتمیز بکرے’ پکڑے گئے Read More »

روس کو اپنے دفاع میں یوکرین کیخلاف کارروائی کرنے کا حق ہے، شمالی کوریا

روس کو یوکرین کیخلاف کارروائی کرنے کا حق ہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا کہ روس کو اپنے دفاع میں یوکرین کے خلاف کارروائی کرنے کا حق حاصل ہے۔ کم جونگ اُن نے یوکرین کے ساتھ تنازع پر روس کے موقف کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں

روس کو یوکرین کیخلاف کارروائی کرنے کا حق ہے، شمالی کوریا Read More »

Scroll to Top