جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

US

Joe Biden pardons his son Hunter

جو بائیڈن نے اپنے ہی مجرم بیٹے کو صدارتی معافی سے نواز دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس میں اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ کے الزام میں مجرم مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے اپنے ہی مجرم بیٹے کو صدارتی معافی سے نواز دیا Read More »

Pakistan congratulates Trump on re-election as US President

پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے پُر امید

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے پر پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی ماہرین کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کا خطے پر گہرا اثر رہا ہے۔ پاکستان کو امید ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے گی۔

پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے پُر امید Read More »

امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے بڑا اعلان کردیا

امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے بڑا اعلان کردیا

امریکا اسرائیل کو فضائی دفاع مزید مظبوط بنانے کے لیے اینٹی میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ پینٹاگون نے اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم بھیجے جانے کی تصدیق کر دی، امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اینٹی میزائل سسٹم کو چلانے کے لیے امریکی فوجیوں کو بھی اسرائیل بھیجا جارہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی

امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »

donald-trump-fears-rigging-in-us-election

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کر دیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر اور صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وسکونسن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابی عمل کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ الیکشن جیتنے

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کر دیا Read More »

امریکا کو صدارتی انتخابات کے دوران غیر ملکی سائبر حملے کا خدشہ

امریکا کو صدارتی انتخابات کے دوران غیر ملکی سائبر حملے کا خدشہ

امریکی عدالتی نظام کو صدارتی انتخابات کے دوران غیر ملکی ہیکنگ کا خدشہ ہے۔ امریکا کی وفاقی عدلیہ کے اہم ارکان کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ غیر ملکی عناصر کی جانب سے سائبر خلاف ورزیوں کے خطرات سے بچیں جو انتخابات سے متعلق قانونی چارہ جوئی میں مداخلت اور غلط معلومات پھیلانے کی

امریکا کو صدارتی انتخابات کے دوران غیر ملکی سائبر حملے کا خدشہ Read More »

امریکا نے یوکرین کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: پینٹاگون کے مطابق امریکہ نے یوکرین کو 125ملین ڈالر کا فوجی امداد کے نئے دور کا اعلان کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق پینٹاگون نے جمعے کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ تازہ ترین امدادی پیکج 125 ملین ڈالر کا ہوگا، جبکہ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اس میں فضائی دفاعی ہتھیار،

امریکا نے یوکرین کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top