پہلی بارمسلم خواتین کانگریس کی رکن منتخب
واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں امریکی ایوان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خواتین کانگریس کی رکن منتخب ہوئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں جاری مڈ ٹرم انتخابات میں فلسطینی نژاد راشدہ طالب مشی گن سے اور صومالی نژاد الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوئیں ہیں۔ امریکی ریاست مینی سوٹا سے مزید پڑھیں