جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

us dollar

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں 2 پیسے سستا ہو کر ڈالر 278 روپے 18 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی Read More »

عید سے قبل ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

عید الفطر کی تعطیلات سے قبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک پیسے اضافے کے بعد ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح  رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت

عید سے قبل ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ Read More »

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے درمیان ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر 11 پیسے کمی کے بعد 279 روپے پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسٹیٹ بینک

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا Read More »

امریکی ڈالر

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد غیر ملکی قرضوں میں 345 ارب روپے کا اضافہ

کراچی : امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے اور 2 روز میں امریکی ڈالر 3 روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کی طرح روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ دیکھی

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد غیر ملکی قرضوں میں 345 ارب روپے کا اضافہ Read More »

ڈالر 131 کا ہو گیا

پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 131 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، 100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔ امریکی ڈالر ہر روز نئی بلند ترین سطح پر

ڈالر 131 کا ہو گیا Read More »

پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روز ڈالر 128 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ایک دن میں روپے کی قدر میں 6 روپے 45 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے آج حکومت کے بیرونی قرضوں میں 800 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو

پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top