جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

united kingdom

ملکہ برطانیہ کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکرا سستے داموں نیلام

ملکہ برطانیہ کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا سستے داموں نیلام

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اور ان کے شوہر مرحوم شہزادہ فلپ کے 77 سال پرانا شادی کے کیک کا ٹکڑا لاکھوں روپے میں فروخت ہوا ہے۔ نیلامی کرنے والے ادارے ریمن ڈینسی کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ کی شادی میں پیش کیے جانے والے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا رواں مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی شادی کے کیک کا 77 سال پرانا ٹکڑا سستے داموں نیلام Read More »

جنگی جرائم؛ نیتن یاہو کو اتحادی چھوڑنے لگے

جنگی جرائم؛ نیتن یاہو کو اتحادی چھوڑنے لگے

کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق دفاع یوو گیلنٹ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت اور تعمیل کا یقین دلادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اگر

جنگی جرائم؛ نیتن یاہو کو اتحادی چھوڑنے لگے Read More »

حکومت کا کم از کم اجرت میں بڑے اضافے کا اعلان

حکومت کا کم از کم اجرت میں بڑے اضافے کا اعلان

برطانوی حکومت نے کم از کم اجرت میں چھ فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپریل سے کم از کم اجرت 12 پاؤنڈ سے زائد فی گھنٹہ ہوجائے گی، کم عمر کارکنوں کے لیے اجرت میں 16 سے 18 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی  وزیر خزانہ ریچل ریوز

حکومت کا کم از کم اجرت میں بڑے اضافے کا اعلان Read More »

خاتون کو نوکری کی درخواست کا خط بھیجنے کے 48 سال بعد واپس مل گیا

خاتون کو نوکری کی درخواست کا خط بھیجنے کے 48 سال بعد واپس مل گیا

ایک برطانوی خاتون نے پسندیدہ نوکری کے لیے درخواست دی لیکن کبھی کوئی جواب نہ ملا تاہم وہ نوکری نہ ملنے کی وجہ 48 سال جاننے میں کامیاب ہوگئیں۔ لنکن شائر کے علاقے گیڈنی ہل کی رہائشی ٹیزی ہوڈسن اس وقت تک معمول کا دن گزار رہی تھیں جب انہوں نے موٹر سائیکل اسٹنٹ رائیڈر

خاتون کو نوکری کی درخواست کا خط بھیجنے کے 48 سال بعد واپس مل گیا Read More »

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے برطانیہ کی سیاست میں قدم رکھ دیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے برطانیہ کی سیاست میں قدم رکھ دیا

معروف پاکستانی ٹِک ٹاکر حریم شاہ نے برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں قدم رکھ دیا۔ پاکستانی ٹِک ٹاکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ برطانیہ میں ہونے والے اگلے الیکشن میں وہ لبرل ڈیموکریٹس کیلئے مہم چلائیں گی اور باقاعدہ طور پر پارٹی کا حصہ بن

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے برطانیہ کی سیاست میں قدم رکھ دیا Read More »

اقوام متحدہ؛ فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ؛ فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اسرائیل سے مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی تسلط ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ جمع کروائی گئی قرارداد میں فلسطین کو 124 ووٹ ڈالے گئے۔ 14 ممالک نے فلسطین کے خلاف اور اسرائیلی

اقوام متحدہ؛ فلسطین کے حق میں قرارداد منظور Read More »

Scroll to Top