مدرسہ میں غیر معیاری کھانا، 20بچوں کی حالت غیر
اسلام آباد کے مدرسہ میں خراب کھانا کھانے کی وجہ سے بچوں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ اسلام آباد میں مدرسے کے بیس بچوں کی حالت خراب ہوگئی۔ مدرسہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خراب اور غیر معیاری کھانا کھانے کی وجہ سے بچوں کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ بچوں کو پمز ہسپتال میں ایمبریجنسی مزید پڑھیں