شمالی کوریا یوکرین کیخلاف روس کیساتھ میدان میں آگیا
شمالی کوریا کے میڈیا نے روس اور شمالی کوریا کے درمیان ’جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدہ‘ نافذ العمل ہونے کی تصدیق کردی۔ شمالی کوریا کی خبر رساں ایجنسی ’کے سی این اے‘ کے مطابق جون میں شمالی کوریا اور روس کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والا ‘جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ’ بدھ کو ماسکو میں مزید پڑھیں
شمالی کوریا یوکرین کیخلاف روس کیساتھ میدان میں آگیا Read More »