پاک ایران سرحد امن کی سرحد ہے : شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ پاک ایران سرحد امن کی سرحد ہے اور پاکستان اسے برقرار رکھنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک ایران تعلقات میں اعتماد اور یکجہتی کی جڑیں گہری ہیں اور ناقدین ہمارے تعلقات کو مزید مضبوط ہونے سے مزید پڑھیں