ٹرمپ کے مواخذے کی سینیٹ میں کارروائی کی قرارداد منظور
واشنگٹن : ایوان نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سینیٹ میں کارروائی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ ایوان نمائندگان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سینیٹ میں کارروائی کی قرارداد کے حق میں دو سو اٹھائیس اور مخالفت میں ایک سو ترانوے ووٹ آئے۔ یہ بھی پڑھیں : ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں
ٹرمپ کے مواخذے کی سینیٹ میں کارروائی کی قرارداد منظور Read More »