شہری نے تن وتنہا پارک بنانے کیلئے 40 ہزار درخت لگا دیے
ریٹائرڈ بزنس ایگزیکٹو ہیلیو ڈی سلوا نے گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران اپنے آبائی شہر ساؤ پاؤلو میں اکیلے 41 ہزار سے زائد پودے لگائے ہیں۔ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے اوپر سے گزرتے ہوئے شہر کی دو مصروف ترین سڑکوں کے درمیان 3.2 کلومیٹر لمبی اور 100 میٹر چوڑی درختوں کی سبز پٹی مزید پڑھیں
شہری نے تن وتنہا پارک بنانے کیلئے 40 ہزار درخت لگا دیے Read More »