سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا
سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ کے 23 سالہ بیٹے نے ہارمون ری پلیسمنٹ تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کرالی جس کے بعد وہ اب لڑکی بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تبدیلیٔ جنس سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے شروع سے محسوس ہو رہا تھا مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا Read More »