وزیراعظم کل 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد : قوم سے 100 دن میں 10 نئی ٹرینیں چلانے کا وعدہ کل پورا کرلیں گے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 100دن کے ٹارگٹ میں 10ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کرلیں گے۔ پاکستان ریلوے نے 24 نومبر سے 3نئی ٹرینیں چلانے کااعلان کیا اور نئی ٹرینیں چلانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا سندھ ایکسپریس کراچی سے سکھر مزید پڑھیں