جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

Training

الیکشن

عام انتخابات: ٹریننگ کا عمل دوبارہ شروع، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: انتخابی عملے کی معطل ہونے والی ٹرینگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، ٹریننگ کا عمل 19 دسمبر کو مکمل ہوگا، اسلام آباد میں انتخابات تک سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول آنے کے بعد ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت مزید پڑھیں

عام انتخابات: ٹریننگ کا عمل دوبارہ شروع، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد Read More »

اور مالی تحقیقات

ایف بی آر کا منی لانڈرنگ اور مالی تحقیقات کے شعبوں میں تربیت کیلئے برطانیہ سے معاہدہ

اسلام آباد : ایف بی آر برطانیہ سے منی لانڈرنگ، مالی تحقیقات اور ٹیکس نظام بہتر بنانے میں تعاون حاصل کرے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف بی آر اور ریونیو اینڈ کسٹمز برطانیہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے ہیں، جس

ایف بی آر کا منی لانڈرنگ اور مالی تحقیقات کے شعبوں میں تربیت کیلئے برطانیہ سے معاہدہ Read More »

دس میں سے ایک

پنجاب میں تربیت کا آغاز، دس میں سے ایک مریض کیلئے منکی پاکس خطرناک ہوگا : ماہرین

لاہور : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دس میں سے ایک مریض کیلئے منکی پاکس خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت پنجاب بھر کے طبی عملے کی منکی پاکس سے نمٹنے کے لیئے تربیت کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں سے ڈاکٹروں نے اس تربیت سیشن

پنجاب میں تربیت کا آغاز، دس میں سے ایک مریض کیلئے منکی پاکس خطرناک ہوگا : ماہرین Read More »

لیوی خاصہ دار

خیبر میں لیوی خاصہ دار پاس آؤٹ پریڈ، 498 جوانوں کی تربیت مکمل

خیبر :  لیوی خاصہ دار کے جوانوں کو تربیت میں پاک فوج نے بھی مدد کی۔ پولیس ٹرینگ سینٹر ضلع خیبر شاہ کس میں لیوی خاصہ دار پاس آؤٹ پریڈ ہوئی۔ 498 جوانوں نے تین ماہ کی ابتدائی تربیت مکمل کی۔ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جا انصاری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آئی جی

خیبر میں لیوی خاصہ دار پاس آؤٹ پریڈ، 498 جوانوں کی تربیت مکمل Read More »

پاکستان

دورہ نیوزی لینڈ؛ قومی کرکٹ ٹیم کی کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ شروع

کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی مینجڈ آئسولیشن ختم ہونے کے بعد کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ شروع ہوگئی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان کرکٹ اسکواڈ نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی نگرانی میں پہلے سیشن میں 3 گھنٹے ٹریننگ کی۔ حارث سہیل نے کہا کہ 14 روز سے ٹریننگ کو بہت مس کر رہے تھے، آہستہ

دورہ نیوزی لینڈ؛ قومی کرکٹ ٹیم کی کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ شروع Read More »

پاکستان ٹیم

نیوزی لینڈ کا پاکستانی ٹیم کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ کے جمعرات کو ہونے والی چوتھی ٹیسٹنگ میں 54 رکنی سکواڈ میں سے 44 ارکان کے ٹیسٹ منفی آگئے جبکہ باقی 10 ارکان کی رپورٹ مثبت آئی۔ 44 ارکان کلئیرنس کے باوجود نیوزی لینڈ حکام کی جانب سے ٹریننگ کی اجازت نہ مل سکی۔ چیف ایگزیکٹو پی سی

نیوزی لینڈ کا پاکستانی ٹیم کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار Read More »

Scroll to Top