سونیا حسین اور محسن عباس حیدر کی ایکشن سے بھرپور فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ سونیا حسین اور اداکار محسن عباس حیدر کی فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی کراچی کے علاقے لیاری کی ایک مشہور اور نڈر باکسر حیا بلوچ کے گرد گھومتی ہے جس کا کردار اداکارہ سونیا حسین نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ محسن عباس حیدر پولیس مزید پڑھیں
سونیا حسین اور محسن عباس حیدر کی ایکشن سے بھرپور فلم ’دادل‘ کا ٹریلر جاری Read More »