جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

Trailer Released

ہارر فلم” کرول” کا پہلا ٹریلر جاری

کراچی(ویب ڈیسک): ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم” کرول” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی فلوریڈا میں آئے طوفان اور ایک ایسی لڑکی کے گردگھم رہی ہے جو اپنے والد کی تلاش میں نکلتی ہے۔ جس میں اس کو کئی مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ الیکزینڈر اے جے اے مزید پڑھیں

ہارر فلم” کرول” کا پہلا ٹریلر جاری Read More »

ہارر فلم ’چائیلڈپلے‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: خوف و ہراس سے بھرپور فلم ’چائیلڈپلے‘ کے ریمیک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، خوفناک گڈا ایک بار پھرخوف ودہشت پھیلانے آگیا۔  فلم ’چائیلڈپلے‘ کی کہانی ایک گڈے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں گڈے کی ڈبنگ مارک حامل نے کی ہے، جب کہ اس فلم کے ہدایت کار لارس کلیق برگ ہیں۔

ہارر فلم ’چائیلڈپلے‘ کا ٹریلر جاری Read More »

فلم ’دی پرفیکشن‘ کاپہلا ٹریلر جاری

سنسنی خیز ہالی ووڈ فلم ’دی پرفیکشن‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی پرفیکشن کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ فلم کی کہانی دو ایسی خواتین موسیقاروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کے اچانک ٹکراؤ کے بعد عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں

فلم ’دی پرفیکشن‘ کاپہلا ٹریلر جاری Read More »

فلم ’پلے موبل،دی مووی‘ کی جھلکیاں جاری

کراچی: اینمیٹڈ فلموں کے مداحوں کے لئے فلم ’پلے موبل،دی مووی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ اینیمیٹڈ فلم ’پلے موبل‘ اینیمیشن اسٹوڈیو اور اسٹوڈیو کنال کی جانب سے تیاد کی گئی ہے۔ جس کے ہدایت کار لینو دی سالوو ہیں۔ اس فلم کی کہانی  چھوٹے بھائی کی تلاش میں بڑا بھائی خطرناک مشن پر بنائی

فلم ’پلے موبل،دی مووی‘ کی جھلکیاں جاری Read More »

اسٹار وارز کے آخری ایپیسوڈ کا ٹریلر جاری

 کراچی: اسٹار وارز کے آخری ایپیسوڈ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم ’اسٹار وارز دی رائز آف اسکائی والکر‘ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے۔ یہ فلم جے جے ابرامس کی ہدایت میں تیار کی گئی ہے۔ جنہوں نے2015 میں ڈزنی کی فلم اسٹار وارز کی مکمل سیزنز کے ساتھ  دی فورس اویکنس بھی ڈائیریکٹ

اسٹار وارز کے آخری ایپیسوڈ کا ٹریلر جاری Read More »

فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کانیا ٹریلر جاری

کراچی: چارلس آیڈمس کا نیا ورژن فلم دی ایڈمس فیملی کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایڈڈمیس کی جانب سے تیار کردہ کارٹون سیریز فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کی جھلکیاں جاری کردی گئیںجس میں آسکر اساک اور چارلیز تھیرون  نے اینیمیٹڈ کرکٹرز کی آوازوں کی ڈبنگ کی ہے۔ اینیمیٹیڈ فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ مزاح سے بھرپور

فلم ’دی ایڈمس فیملی‘ کانیا ٹریلر جاری Read More »

Scroll to Top