شو روم کا افتتاح؛ شلپا کیلئے وبال جان، مقدمہ درج ہوگیا! مگر کیوں؟
بالی ووڈ اداکارہ شلپا سیٹھی کیخلاف بھارتی ریاست بہار میں مقدمہ درج ہونے پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی پر ایف آئی آر درج ہونے کا واقعہ بھارتی شہر مظفر پور میں جیولرز کے شو روم کے افتتاح کے دوران پیش آیا، جہاں شلپا کو بطور مہمان مزید پڑھیں
شو روم کا افتتاح؛ شلپا کیلئے وبال جان، مقدمہ درج ہوگیا! مگر کیوں؟ Read More »