سونے کی فی تولہ قیمت 63 ہزار 700 روپے ہوگئی

کراچی:  ملک میںسونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 63 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے اضافے سے 54 ہزار 612 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 63 ہزار 700 روپے ہوگئی Read More »