ایک ڈبی میں دس سگریٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے ایک ڈبی میں دس سگریٹ بنانے کے معاملے پر سماعت میں جسٹس عامر فاروق نے وزارت صحت اور وزارت کامرس کو جواب طلبی کے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئےملتوی کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان ٹوبیکو مزید پڑھیں
ایک ڈبی میں دس سگریٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت Read More »