غرقاب آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری پیغام اور تصویر سامنے آگئی
بحرِ اوقیانوس میں تباہ ہونے والی بدقسمت آبدوز ٹائٹن کی پہلی دلدہلا دینے والی تصویر المناک حادثے کے ایک سال بعد منظر عام پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غرق شدہ بحری جہاز ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیے جانے والی بدقسمت آبدوز نے رابطہ منقطع ہونے سے پہلے کیا پیغام بھیجا تھا، مزید پڑھیں
غرقاب آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری پیغام اور تصویر سامنے آگئی Read More »