جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

Thatta

ٹھٹھہ: گاڑیاں شدید تصادم سے تباہ، 4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ کےقریب جھرک کے مقام پر چار گاڑیوں میں تصادم ہوگیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، حادثہ اتنا شدید تھا کہ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک زخمی نے موقع پر اور باقی تین نے اسپتال منتقلی کے درمیان مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: گاڑیاں شدید تصادم سے تباہ، 4 افراد جاں بحق Read More »

ماہی گیروں کی کشتی

ٹھٹھہ : ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

  کراچی: ٹھٹھہ کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ کشتی کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیان حجامڑو کریک کے قریب ڈوبی۔ یہ پڑھیں : سیہون میں سیلاب متاثرین کی کشتی ڈوب گئی،

ٹھٹھہ : ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی Read More »

بلاول بھٹو

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا تو میں نےا نکار کردیا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئےکہا کہ مجھے کہا گیا کہ 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا کہ اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا۔ ٹھٹھہ میں پارٹی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا تو میں نےا نکار کردیا، بلاول بھٹو Read More »

کیٹی بندر

بائپر جوائے آج ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان بائپرجوائے شہر سے 275 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،طوفان اآج ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کے گرد 120 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

بائپر جوائے آج ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی کیٹی بندر سے ٹکرائے گا Read More »

ٹھٹھہ

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹھٹھہ: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے سلسے میں ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں پر 20 جون تک کھلے سمندر میں جانے پر پابندی عائد ہے، شکار کیلئے گئے ماہی گیروں کی واپسی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سمندری طوفان

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ Read More »

میت میں شرکت

ٹھٹہ : میت میں شرکت کے لیئے جانے والے دو افراد خود بھی موت کا شکار بن گئے

ٹھٹہ : میت میں شرکت کی کوشش دو افراد کو مہنگی پڑگئی، روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ کینجھر جھیل کے قریب رکشے اور سوزوکی کے درمیان حادثہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ سات کے قریب زخمی بھی ہوئے، جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔

ٹھٹہ : میت میں شرکت کے لیئے جانے والے دو افراد خود بھی موت کا شکار بن گئے Read More »

Scroll to Top