جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

Test Match

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر نے وقار یونس کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر نے وقار یونس کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے سابق کپتان اور لیجنڈری بولر وقار یونس کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا۔ کگیسو ربادا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے وقار یونس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 300 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ دائیں مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر نے وقار یونس کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی فتح حاصل کرلی

راولپنڈی: بنگلہ دیش نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں تیسرے روز زبردست بیٹںگ کا مظاہرہ کیا اور پھر پانچویں روز بالرز نے

بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی فتح حاصل کرلی Read More »

دوسرا ٹیسٹ میچ

دوسرا ٹیسٹ میچ، سرفراز احمد آؤٹ، محمد رضوان اِن

  آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کرکے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حتمی 12 کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کے علاوہ فہیم اشرف بھی شامل نہیں ہیں۔ میلبرن ٹیسٹ کیلئے انجرڈ خرم شہزاد

دوسرا ٹیسٹ میچ، سرفراز احمد آؤٹ، محمد رضوان اِن Read More »

تماشائیوں

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کا ریکارڈ ہزاروں تماشائیوں کے فرق سے ٹوٹنے کا امکان

احمد آباد: بھارت کے شہر احمد آباد میں زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے 1 دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں 2013-14 کی ایشیز سیریز کے دوران 91 ہزار 112 تماشائیوں کے ایک دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا ریکارڈ قائم ہوا تھا تاہم اب یہ ریکارڈ احمد آباد کے

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کا ریکارڈ ہزاروں تماشائیوں کے فرق سے ٹوٹنے کا امکان Read More »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن : دوسری اننگز میں پاکستان کی 2 وکٹ پر 77 رنز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے اور اسے 97 رنز کا خسارہ ہے، عبداللہ شفیق 17 اور شان مسعود 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 612

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن : دوسری اننگز میں پاکستان کی 2 وکٹ پر 77 رنز Read More »

پاک بھارت ٹیسٹ میچ

پاک بھارت ٹیسٹ میچ کس ملک میں ہونے والا ہے؟

میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کر لیا۔ میلبرن کرکٹ کلب ایم سی جی کے تمام انتظامات سنبھالتی ہے،ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس نے یہ انکشاف ریڈیو کمنٹری کے دوران کیا۔ اسٹیورٹ فوکس نے

پاک بھارت ٹیسٹ میچ کس ملک میں ہونے والا ہے؟ Read More »

Scroll to Top