عدالت کا امیر قاتل کو سزا دینے کے بجائے مضمون لکھنے کا حکم
بھارتی شہر پونے میں دو افراد کو پورشے نامی مہنگی گاڑی سے قتل کرنے والے شخص کو 15 گھنٹے میں ضمانت مل گئی جب کہ عدالت نے ملزم کو مضمون لکھنے کا بھی حکم دے دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پونے میں رات گئے تیز رفتار پورشے پر سوار 17 سالہ لڑکے نے ایک مزید پڑھیں
عدالت کا امیر قاتل کو سزا دینے کے بجائے مضمون لکھنے کا حکم Read More »