ارشد ندیم بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
پیرس اولمپکس 2024 کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آگئے۔ ارشد ندیم پر اولمپکس میں طلائی کا تمغہ جیتنے پر انعامات کی بارش ہوگئی اور وطن واپسی کے بعد انہیں کروڑوں روپے کی انعامی رقوم مزید پڑھیں