بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

Tableeghi Jamaat

مقامی منتقلی سے

کورونا وائرس زائرین یا تبلیغیوں سے نہیں، مقامی منتقلی سے پھیلا ہے : وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس زائرین یا تبلیغیوں سے نہیں پھیلا،  مقامی منتقلی سے پھیلا ہے۔ مجھ پر تنقید ہورہی ہے پر اپنے کام پر توجہ دے رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

کورونا وائرس زائرین یا تبلیغیوں سے نہیں، مقامی منتقلی سے پھیلا ہے : وزیر اعلیٰ سندھ Read More »

جماعت

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق

حیدر آباد میں حکام نے تبلیغی جماعت کے 36 ارکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ سندھ کی وزیر صحت و بہبود آبادی کی میڈیا کوآرڈی نیٹر میران یوسف کے مطابق حیدر آباد میں اس وقت کووڈ-19 (کورونا وائرس) کے کیسز کی تعداد43 ہوگئی ہے جن میں سے 36 کیسز تبلیغی

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق Read More »

تبلیغی جماعت

تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور/لیہ: رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے 35 افراد کی اسکریننگ کرنے پر 27 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے 35 افراد کی اسکریننگ کرنے پر 27 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ لیہ کے قرنطینہ میں رکھے گئے اسی

تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق Read More »

امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

لاہور: امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے اعلامیہ کے مطابق حاجی عبدالواہاب کو ڈینگی بخار کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جب کہ انہیں سانس اور سینے کی تکلیف بھی تھی جسکی وجہ سے وہ

امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے Read More »

Scroll to Top