جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

swabi

بچے سمیت تین افراد

صوابی : موٹروے پر مسافر کوچ کو حادثہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق

صوابی : موٹروے پر مسافر کوچ کو حادثے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب راولپنڈی سے مردان جانے والی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ مزید پڑھیں

صوابی : موٹروے پر مسافر کوچ کو حادثہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق Read More »

صوابی میں

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں انسداد دہشت گردی کے جج آفتاب آفریدی اور ان کے خاندان کے 3 افراد کے قتل کیس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار Read More »

ڈی ایس پی شہید

صوابی میں اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید

صوابی اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) علامہ اقبال شہید اور دو اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ  ایک ملزم بھی مارا گیا۔ ڈی پی او صوابی عمران شاہد کے مطابق علاقہ کالوخان میں اشتہاری ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس

صوابی میں اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید Read More »

گاڑی

صوابی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی میں سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود مانیری میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود مانیری میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

صوابی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق Read More »

صوابی میں اٹھویں انڈس واٹر جیپ ریس کا انعقاد

ریس میں 72 مرد و خواتین ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں منعقدہ انڈس جیپ ریس میں ملک بھر سے 72 مرد وخواتین ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ جن کا تعلق اسلام آباد، لاہور اور گجرانوالہ سے ہیں۔ یہ ریس 17 کلومیٹر دشوارگزار اور پتھریلے ٹریک پر مشتمل ہے۔ جس

صوابی میں اٹھویں انڈس واٹر جیپ ریس کا انعقاد Read More »

صوابی: پسند کی شادی جرم بن گئی

صوابی کے علاقہ پابینی میں پسند کی شادی جرم بن گئی۔ غیرت کے نام پہ میاں بیوی کا قتلِ عام کیا گیا۔ صوابی میں پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائی نے فائرنگ کر کے بیٹی اور اسکے شوہرکو قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان موقعہ سے فرار ہوگئے۔    

صوابی: پسند کی شادی جرم بن گئی Read More »

Scroll to Top