گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی، پاک سوزوکی کو اربوں کا نقصان
پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) کو 2023 میں فروخت میں زبردست کمی اور زیادہ ٹیکسوں کی وجہ سے 10.07 ارب روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ آٹومیکر کے 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے مالی سال کے تازہ ترین مالی نتائج کے مطابق کمپنی نے 112.35 روپے فی حصص خسارہ درج مزید پڑھیں
گاڑیوں کی فروخت میں بڑی کمی، پاک سوزوکی کو اربوں کا نقصان Read More »