جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

Sui Gas

حکومت نے 35 فیصد گیس تھرڈ پارٹی کو فروخت کرنے کی منظوری دیدی

حکومت نے 35 فیصد گیس تھرڈ پارٹی کو فروخت کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے پہلی بار 35 فیصد گیس تھرڑ پارٹی کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ گیس خریداری کے لیے سوئی نادرن اور سدرن کی اجارہ داری ختم کردی گئی جب کہ تیل و گیس کی شعبے میں 5 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا راستہ بالاخر ہموار ہوگیا۔ اقتصادی کونسل کی مزید پڑھیں

حکومت نے 35 فیصد گیس تھرڈ پارٹی کو فروخت کرنے کی منظوری دیدی Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے، سوئی نادرن نے وجوہات بات دیں

گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔ ایک بیان میں سوئی ناردرن نے کہا کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل کم ہو رہے ہیں جس کے باعث گھریلو شعبے

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے، سوئی نادرن نے وجوہات بات دیں Read More »

گیس مزید مہنگی

400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا

400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش Read More »

پشاور میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے کے پی اسمبلی کے سامنے سوری پل روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرین کی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی جاری ہے۔ پشاورمیں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے باعث کے پی اسمبلی کے سامنے سوری پل روڈ بلاک ہوگیا ہے۔ روڈ بلاک ھونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا

پشاور میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج Read More »

Scroll to Top