کراچی میں چینی قونصل خانے پرحملہ
کراچی: کلفٹن کے علاقے میں واقع چینی قونصل خانے پر مسلح افراد کا حملہ ناکام، تین دہشتگرد ہلاک، دو پولیس افسران سمیت دو شہری شہید ۔ کراچی کے جناح ہسپتال کے شعبہ حادثات کی سربراہ سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والےعام شہری باپ بیٹا تھے اور بظاہر ویزا معلومات کے لیے قونصل مزید پڑھیں