ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

students

پاکستانی طالب علموں کیلئے زبردست اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

پاکستانی طالب علموں کیلئے زبردست اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

چین نے آزاد جموں و کشمیر اور پاکستانی طالب علموں کے لئے چینی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے اور تحقیق کرنے کے لئے اسکالرشپ پروگرام 2025-26 کا اعلان کیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علموں کیلئے زبردست اسکالرشپ پروگرام کا اعلان Read More »

Students protest against recruitment of non-Kashmiris in Jammu University

جموں یونیورسٹی میں غیر کشمیریوں کی بھرتی کیخلاف طلباء کا احتجاج

جموں: بھارت کے زیر قبضہ جموں یونورسٹی میں اسٹوڈنٹس الائنس کے زیر اہتمام غیر کشمیریوں کی بھرتی کیخلاف احتجاج منعقد ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںگوجر- بکروال اسٹوڈنٹس الائنس کے زیر اہتمام طلبا نے شیڈولڈ قبائل اور نچلی ذاتوں کیلئے مخصوص نشستوں پر

جموں یونیورسٹی میں غیر کشمیریوں کی بھرتی کیخلاف طلباء کا احتجاج Read More »

Govt announces electric bikes for girl students

طالبات کو الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو (ای وی) الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔ ٰتفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب نے20 ہزارطلبہ و طالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری دے دی، ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر یتیم

طالبات کو الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا اعلان Read More »

Matric Exam 2024 Results announced

بورڈ کا میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) کے پارٹ 1 اور 2 ضمنی امتحانات 2024 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کردیا۔

بورڈ کا میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان Read More »

Govt launches new internship programme for youth

حکومت کا نوجوانوں کیلئے نئے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے نوجوانوں کیلئے نئے انٹرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ جی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  صوبے میں ایکواشریمپ فارمنگ انٹرن شپ پروگرا م کا آغاز کیا جس کے تحت نوجوانوں کو جھینگے فارمنگ کی عملی ٹریننگ دی جائے گی۔

حکومت کا نوجوانوں کیلئے نئے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز Read More »

MDCAT 2024 test expected retake date revealed

ایم ڈی کیٹ امتحان کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی: صوبہ سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (ایم ڈی کیٹ 2024) دوبارہ لینے کیلئے ممکنہ تاریخ کی سفارش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) سکھر نے محکمہ صحت سندھ کو سفارش کی ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2024 کو یکم دسمبر کو شیڈول کیا جائے۔ آئی بی

ایم ڈی کیٹ امتحان کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top