محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی
لاہور: چینی زبان کاڈپلومہ کرنےگئےطلبہ وطالبات روزمرہ کےاخراجات پورے کرنےسے قاصر ہیں۔ چین میں موجود طلباء کواسکالرشپ کے پیسے نہ مل سکے۔ گزشتہ حکومت کے دور میں آغاز کیے گئےڈپلومہ کورس کے تحت پاکستان سے طلباء کو 2 سال کے لئے چین بھیجا جاتا تھا۔ اسکالرشپ کی مد میں طلبہ وطالبات کو ماہانہ 53 ہزار مزید پڑھیں
محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی Read More »