جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

State Bank

Decision to exchange all currency notes

تمام کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے 10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کرائی جائے مزید پڑھیں

تمام کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں بینکوں کی چھٹی کا اعلان

پاکستان میں بینکوں کی چھٹی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست 2024 کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کی تمام برانچز، اس کے ریجنل دفاتر، پبلک سیکٹر اور نجی بینکوں کے علاوہ ملک بھر میں دیگر مالیاتی ادارے

پاکستان میں بینکوں کی چھٹی کا اعلان Read More »

چینی کمپنی نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے خلاف شکایت درج کرادی

چینی کمپنی نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے خلاف شکایت درج کرادی

چینی فرم پاک مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن کمپنی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے خلاف قرضوں کی ادائیگی اور سائنو شور پریمیم کے لیے زرمبادلہ کی منظوری نہ دینے کی شکایت درج کرائی ہے۔ وزیر توانائی سردار اویس لغاری کے ساتھ ایک حالیہ ملاقات میں چینی کمپنی کے صدر ژانگ لی نے کہا کہ دستخط شدہ

چینی کمپنی نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے خلاف شکایت درج کرادی Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

گزشتہ مالی سال  کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بین الاقوامی مالیاتی اور کثیر الجہتی ایجنسیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی آمد کی وجہ سے پاکستان کے زرمبادلہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کا ریکارڈ اضافہ Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کم کرنے کا امکان، اعلان آج ہوگا

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کم کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) وفاقی بجٹ کے اعلان سے چند روز قبل اپنی مانیٹری پالیسی کم کرنے کا اعلان کردیا۔ کلیدی پالیسی ریٹ میں 150 بی پی ایس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود 22 فیصد سے 20.5 فیصد پر

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کم کرنے کا اعلان Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کم کرنے کا امکان

مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے پیش نظر اسٹیٹ بینک کا اس بار پالیسی ریٹ کم کرنے کا امکان ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر 11.8 فیصد رہ گئی، لہٰذا مرکزی بینک  شرح سود کم کر سکتا ہے۔ مئی کے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود کم کرنے کا امکان Read More »

Scroll to Top