سرکاری حج کیلئے درخواستیں جمع کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
وفاقی حکومت نے سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔ جی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔ سرکاری اسکیم کیلئے حج درخواستین جمع کرانے مزید پڑھیں
سرکاری حج کیلئے درخواستیں جمع کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »