پہلا ٹی ٹوئینٹی: سری لنکا کا جیت کیلئے پاکستان کو 166 رنز کا ہدف

لاہور: پہلے ٹی ٹوئینٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے اوپنر دنوشکا گوناتھلاکا مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئینٹی: سری لنکا کا جیت کیلئے پاکستان کو 166 رنز کا ہدف Read More »