ڈیوس کپ میں شکست کے بعد رافیل نڈال نے ٹینس کو الوداع کہہ دیا
مایہ ناز ٹینس اسٹار رافیل نڈال ڈیوس کپ میں ہالینڈ کے حریف کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کے بعد مالاگا میں اپنے مداحوں کی جانب سے پرجوش الوداعی وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔ یہ میچ 38 سالہ رافیل نڈال کا آخری پروفیشنل میچ تھا جس سے ان کے شاندار کیریئر کا اختتام ہوا۔ جذبات مزید پڑھیں
ڈیوس کپ میں شکست کے بعد رافیل نڈال نے ٹینس کو الوداع کہہ دیا Read More »