سویا دودھ کے فوائد
(رپورٹ/حمنہ خان) بچپن سے ہی ہمیشہ بچوں کو زیادہ دودھ پینے کے لئے کہا جاتا ہے۔ یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہےاور کینسر کے خلاف جنگ اور ممکنہ طور پر ذیابیطس سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔ دودھ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ یہ ہر ایک کے لئے تکنیکی طور پر اچھا ثابت نہیں مزید پڑھیں