شوبز میں میر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اداکار(صوبیہ خان)

میں مقابلہ بازی پریقین نہیں رکھتی ہوں بس ہمیشہ معیار کو ترجیح دیتی ہو ں۔ صوبیہ خان نے کہا کہ تھیٹر میں کوئی نمبر ون نہیں ہے میری نظر میں سب برابر ہیں  ۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے اوربھرپور محنت سے کام میں نکھار لانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنی مزید پڑھیں

شوبز میں میر ا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اداکار(صوبیہ خان) Read More »