اسنو وائٹ کرسمس "کا ٹریلر جاری
ہالی ووڈ فلم ” سنو وائٹ کرسمس "کا ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم کی کہانی روایتی اسنو وائٹ کی کہانی سے ہٹ کر ہے۔ فلم کے مرکزی کردار میں ایک ایسی لڑکی کو دکھایا گیاہے جو اپنے مرحوم والد کی خواہش پوری کرنے میں اپنی سوتیلی ماں کے پاس آکر کرسمس منا رہی ہے۔ مزید پڑھیں