جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

snow storm

امریکا

امریکا میں برفانی طوفان سے ہزاروں گھر بجلی سے محروم

کیلی فورنیا: امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں شدید برف باری، نظام مزید پڑھیں

امریکا میں برفانی طوفان سے ہزاروں گھر بجلی سے محروم Read More »

امریکا میں برف کا طوفان، 3 افراد جاں بحق

شمالی کیرولینا سمیت امریکا کی جنوب مشرقی ریاستیں اس وقت ڈیاگو نامی برفانی طوفان کی زد میں ہیں، اس طوفان نے مختلف علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔ طوفان کے سبب کئی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکا میں برف کا طوفان، 3 افراد جاں بحق Read More »

امریکا میں برفانی طوفان،600 سے زائد پروازیں منسوخ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث بیشتر شہروں میں برف کی موٹی تہہ جم گئی،جسکے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ امریکی ریاستوں کنساس، وسطی میسوری، جنوبی نیبراسکا اور جنوبی آئیوا میں مزید برف باری کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ ان ریاستوں میں 6 انچ سے لے کر ایک فٹ تک برف

امریکا میں برفانی طوفان،600 سے زائد پروازیں منسوخ Read More »

Scroll to Top