جمعرات، 12-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/10هـ (11-12-2024م)

Smuggling

فائل: فوٹو

وزیراعظم کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات اور اشیاء کی اسمگلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرتے ہوئے وزارت داخلہ،توانائی ،صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب Read More »

نان پی ٹی اے

نان پی ٹی اے فونز کے خلاف آپریشن : حکومت کا میگا پلان تیار

  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی تعداد میں دبئی اور دیگر ممالک کے راستے پاکستان اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز کی نشاندہی کی ہےجس سے پاکستانی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان مسلسل ہورہا ہے۔ درآمدی ٹیکسوں اور غیر ملکی زرمبادلہ کی شرح میں اضافے کے درمیان موبائل فون کی اسمگلنگ میں

نان پی ٹی اے فونز کے خلاف آپریشن : حکومت کا میگا پلان تیار Read More »

انسانی اسمگلنگ

فرانس: انسانی اسمگلنگ کا شک ، بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا

  فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے روک دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار تھے جن میں 11 ایسے بچے بھی شامل تھے

فرانس: انسانی اسمگلنگ کا شک ، بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا Read More »

جان

ریاست کی رٹ کو برقرار رکھیں گے: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

کراچی: جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو جانا ہوگا، ریاست کی رٹ کو برقرار رکھیں گے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، اسمگلنگ میں ملوث

ریاست کی رٹ کو برقرار رکھیں گے: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان Read More »

سرفراز

اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا: سرفراز بگٹی

اسلام آباد: سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمگلرز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، کوئی کتنا ہی بڑا آدمی ہو کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں، اسمگلنگ میں ملوث فورسز کے اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا۔ نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ کی

اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا: سرفراز بگٹی Read More »

سندھ میں چینی سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ : حکمت عملی تیار

سندھ میں چینی سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ : حکمت عملی تیار

کراچی :صوبہ سندھ میں چینی، گندم ، یوریا اور پیٹرو لیم ،آئل اور دیگر چیزوں کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعدصوبے میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ آئی جی سندھ نے کراچی پولیس چیف سمیت صوبے بھر کے زونل ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز

سندھ میں چینی سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ : حکمت عملی تیار Read More »

Scroll to Top