کینسر کی جنگ لڑنے والے عرفان خان کی حالیہ تصویر وائرل

کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا عرفان خان کی حالیہ تصویر وائرل ہوگئی جس میں وہ خاصہ خوش نظر آرہے ہیں۔ عرفان خان  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی حالیہ تصویر جاری کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے اپنے مداحوں کے نام پیغام لکھا ہے کہ وہ اس بیماری کی وجہ سے مزید پڑھیں

کینسر کی جنگ لڑنے والے عرفان خان کی حالیہ تصویر وائرل Read More »